ابنا: 15 جون کو سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کی بس میں ہونیوالے خودکش حملے کے بعد ماسٹر اسلامیات کی طلباء زارا احمد کا تاحال سراغ نہ لگ سکا طالبہ کے ماموں عبدالمنان نے بتایا کہ دھماکے کے روز زارا احمد یونیورس ٹی گئی تھیں تاہم دھماکہ کے بعد سے لیکر اب تک ان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہسپتال انتظامیہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے دے دیئے تاہم ہماری اپیل ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے مرحلے کو فوری طورپر مکمل کیا جائے تاکہ لواحقین جو پہلے ہی کرب میں مبتلا ہیں انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا.
.......
/169